Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

حب فولادی، جریان، لیکوریا کا دیسی علاج

22 Jun, 2018 جریان، احتلام کےلئے جڑی بوٹیوں کیساتھ دیسی علاج

حب فولادی، جریان، لیکوریا کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ترپھلا 60 گرام، کشتہ فولاد 60 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 20 گرام، اذراقی مدبر 30 گرام۔
ترکیب تیاری : سب کا سفوف بنا لیں اور کالے چنے برابر گولی بنا لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو گولیاں دن میں تین بار دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد : جریان، لیکوریا، بھس کا مکمل علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70