Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

دانتوں داڑھ میں درد کا دیسی علاج

22 Jun, 2018 دانتوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

دانتوں داڑھ میں درد کا دیسی علاج
دانتوں داڑھوں میں درد رہںتا ہے یا ٹھنڈاگرم محسوس ہوتا ہے یاشوگر کی وجہ سے دانتوں کی پکڑ کافی کمزور ہوگئی ہے وہ احباب دانت نکلوانے سے پہلے یہ دوا ضرور استعمال کریں
نسخہ الشفاء : عقرقرحا 10 گرام، مائیں 10 گرام، مازو 10 گرام، پھٹکری 20 گرام، ہلدی 10 گرام، انار چھلکا 10 گرام، تخم جامن 10 گرام، ہڑڑ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، لونگ 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سفید 10 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا لیں اور صبح شام 5 منٹ تک دانتوں پر ملیں انشاءاللہ چند دن کےاستعمال سے ہی دانتوں داڑھوں کا درد ختم ہوجائے گا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70