Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بالوں کو خوبصورت بنانے کا دیسی نسخہ

28 Jun, 2018 بالوں کے امراض کا دیسی علاج

بالوں کو خوبصورت بنانے کا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : مہندی کے پتے 30 گرام، ہلیلہ کابلی 30 گرام، آملہ 30 گرام، انار کا چھلکا 30 گرام، سیاہ بھنگرہ 30 گرام۔ 
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر 2 کلو تلوں کے تیل میں خوب جوش دیں پھر چھان کر شیشی میں محفوظ کر لیں رات کو تیل میں کسی قدر بھنگرہ کا عرق ملا کر سر پر ملیں اور صبح کو دھو ڈالیں چند روز کے استعمال سے بال سیاہ اور چمکدار ہو جائیں گے اور انشاءاللہ لمبے بھی  ہوں گے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70