Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

عورتوں کے بانجھ پن کا دیسی علاج

28 Jun, 2018 خواتین عورتوں کے پانجھ پن کا دیسی ہربل علاج

عورتوں کے بانجھ پن کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جوزبوا 12 گرام، زعفران 12 گرام، بھنگ 3 گرام، کتھہ 6 گرام، قند سیاہ 6 گرام، فوقل 3 عدد، قرنفل 3 عدد۔
ترکیب تیاری :‌ تمام ادویہ باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : ایک گرام، صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
نوٹ : اختتام حیض کے بعد تین روز تک کھائیں یہ نسخہ عورتوں کے بانجھ پن کیلئے ہے انشاءاللہ بانجھ پن دور ہو گا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70