Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

چہرے کو چمکتا خوبصورت بنانے کے لئے دیسی نسخہ

31 Aug, 2018 چہرے کے دانے کیل مہاسے اور چھائیوں کا دیسی علاج

چہرے کو چمکتا خوبصورت بنانے کے لئے دیسی نسخہ
یہ نسخہ چہرہ کو سرخ اور روشن کرتی ہے سفید رائی پیس کر، ہموزن شہد میں ملا کر منہ پر لگائیں اور ایک ہفتہ تک استعمال کرتے رہیں پھر عجیب اثر دیکھیں صرف چند روز کے استعمال سے چہرے کو چمکتا سرخ اور خوبصورت بنا دے گا۔
نسخہ الشفاء : رائی کو موم یا چربی کے ساتھ آگ پر پگھلا کر ملا لیں اور زیتون میں شامل  کر کے چہرہ پر ہلکا ہلکا مساج کریں چہرہ خوب روشن ہو گا۔
چہرہ کو چمکتا اور خوبصورت بنانے کے لئے، نسخہ۔
نسخہ الشفاء : مغز بادام ،نشاستہ  دونوں کو شہد خالص میں مکس کر کےچہرہ پر ملیں ہفتہ میں تین بار۔
اسکے استعمال سے چہرہ خوبصورت ہو گا اور جھریاں دور ہوں گی اور چہرہ پر شگفتگی پیدا ہوگی۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70