Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بخار اتارنے کا مکمل علاج

23 Jul, 2018 بخار کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

بخار اتارنے کے لیے مکمل اور آزمودہ دیسی علاج

بخار اتارنے کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف مصفٰی 10 گرام، حب الملوک 10 گرام۔
ترکیب تیاری : ادویہ کو عرق لیموں میں اس قدر کھرل کریں کہ حب الملوک کی چکنائی جذب ہوجائے پھر رتی رتی کی گولیاں بنالیں۔
مقدار خوراک : ایک گولی یا دو گولی ہمراہ شہد استعمال کریں۔
فوائد : بخار کے فاسد مادہ کو بذریعہ اسہال خارج کرتی ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70