Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بخار کی بہترین مجرب دواء

23 Jul, 2018 بخار کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

بخار کے لیے آزمودہ اور مؤثر دیسی نسخہ

بخار کی بہترین مجرب دواء
نسخہ الشفاء : فلفل دراز 20 گرام، شنگرف 10 گرام، پپلا مول 3 گرام، تخم شولنگی 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر لیموں کا رس ملا کر رتی رتی کی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام ٹھنڈے پانی کے ساتھ کھائیں۔
فوائد : ہر قسم کے بخار کا بہترین علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70