Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

ضماد عضوخاص کے لیے کجی لاغری ٹیڑھا پن دور بہترین نسخہ

02 Jul, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

ضماد کجی عضوخاص
عضو تناسل کی کجی اور تیڑھا پن دور کرنے کیلئے زبردست علاج۔
نسخہ الشفاء : اسگندھ نا گوری 20 گرام، ریش پیپل 20 گرام، مار ماہی 10 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں اور عضو پر مالش کریں کچھ دن کے استعمال سے عضو سخت اور سیدھا ہو جائے گا۔
مار ماہی سے مراد مچھلی کا پتہ۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70