اسقاط حمل ،اٹھرا،کا علاج

اسقاط حمل ،اٹھرا،کا علاج

اسقاط حمل ،اٹھرا،کا علاج
نسخہ الشفاء : نیم کے تازہ پتے اورسرس،یعنی کہ شریں کے تازہ، پتے برابر وزن رگڑ کرچنے کے برابرگولیاں بنائیں، مریضہ کودوگولیاں رات سوتے وقت روزانہ پانی سے دیں انشاءاللہ افاقہ ہوگا
فوائد : جن خواتین کو حمل ٹھرنے کے بعد پندرہ دن بعد یاں ایک یاں دو یاں تین ماہ بعد حمل گرجاتا ہے اُن کاحمل ضائع،نہیں ہوگا انشاءاللھ حمل قائم رہے گا اور اللهِ اولاد سے نوازے گا
پرھیز : گرم چیزیں اورمعدہ بھاری کرنے والی چیزیں ترش اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں تمام فرائی اور تلی ہوئی اشیاہ،تمام بوتلیں،دال چنا،دال ماش،ڈالڈاگھی، پھول گوبھی،آلو شملہ مرچ،بینگن،مونگرے
مفید خوراک :  چاول ،بکرے کا گوشت شوربے والا،تمام میٹھے فروٹ، گندم کی روٹی دلیہ، کدو، مولی، کھرہ، پنیر، گاجروں کا سالن،کالے چنے شوربے والے،پالک،ساگ،بادام روزانہ، 10 عدد،مکھن،دیسی گھی،کینولہ کوکنگ آئل، پودینہ کی چٹنی،دھی پیلے و سفید شلغم،کالی مرچ،ہری مرچ،پودینہ کا قہوہ،ٹینڈے،لوکی،گرمیوں میں دھی کی یاں دودھ کی لسی ،سرد موسم میں ہفتہ میں ایک بار 200گرام مچھلی،گائے کا دودھ بھینس کا دودھ،بکری کا دودھ،اونٹنی کا دودھ،کھیر میٹھے چاول،سوجی کا حلوہ،سویاں سیب کامربہ،گاجر کامربہ،مونگ کی ثابت دال، ثابت مسور
نوٹ؟ کھانے والی تمام اشیاء، کو اپنی آسانی کے لیے ایک چارٹ بنا لیں،کہ آج کونسی چیز کھانی ہے مزید یہ تمام چیزیں کھانی ضروری نہیں ہیں ان میں سے کوئی بھی کھا سکتی ہیں اگر تمام چیزیں کھا سکیں تو بھی ٹھیک ہے،مزید مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں فری میں مشورہ ملے گا مشورہ کی کوئی قیمت نہیں ہے
فون نمبر  03040506070 حکیم محمد عرفان

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین