Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بندش حیض ،کا،علاج

09 Feb, 2014 عورتوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

cotonبندش حیض ،کا،علاج
نسخہ الشفاء : کپاس  250 گرام، کو ایک کلو پانی میں جوش دیں چوتھائی رہ جانے پر صاف کر کہ ایک تولہ دیسی شکر ملا کر پینے سے انشاءاللہ حیض کھل جائے گا ۔ یہ بہت آسان نسخہ ہے