Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

عورتوں کا بانجھ پن اور بے اولادی کے لیے نہایت بہترین نسخہ

10 Feb, 2014 عورتوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

papaya

عورتوں کا بانجھ پن اور بے اولادی کے لیے نہایت بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : پپیتہ کے 100 گرام، بیج لیکر اسے سایہ میں خشک کر کے اسکا پاؤڈر بنا لیں یاں کسی پنسار کی دوکان سے سوکھے ہوئے لے لیں اور مریضہ کو چائے والے چمچ کا چوتھا حصہ یعنی کہ آدھے چمچ سے آدھا صبح و شام خالی پیٹ دودھ سے استعمال کرتی رہے یہ عمل چالیس روز تک کریں انشا ء اللہ گود ہری بھری ہو جائے گی ،اوراُجڑاہوا گھر آباد ہوجائے گا،اللھ کے فضل سے نہایت آسان اور بہترین نسخہ ہے