Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

کان سے پیپ آنا بند، دیسی علاج

31 Jan, 2014 دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم

acacia flawrکان سے پیپ آنا بند، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل 50 گرام، میں کیکر کے30 گرام، پھول جلا کر تیل چھان کرشیشی میں رکھ لیں دو سے تین قطرے صبح شام کان میں ڈالٹے رہیں مرض ختم ہونے تک اسی سے انشاء اللہ کان کا درد اور کان سے پیپ آنا بند ہو جائے گی ۔