Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،کان سے پیپ آنا بند

31 Jan, 2014 کان اور ناک کے امراض کے لئے دیسی نسخہ جات

acacia flawr

 

 

نسخہ،کان سے پیپ آنا بند
نسخہ الشفاء، سرسوں کا تیل 50گرام میں کیکر کے30گرام پھول جلا کر تیل چھان کرشیشی
میں رکھ لیں دو سے تین قطرے صبح شام کان میں ڈالٹے رہیں مرض ختم ہونے تک اسی
سے انشاء اللہ کان کا درد اور کان سے پیپ آنا بند ہو جائے گی ۔