Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

ہر قسم کے سر درد, کو آرام

29 Jan, 2014 دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم

نسخہ الشفاء : ایک عدد درمیانہ پیازکا باریک پیسٹ کرپاؤں کے تلوں پر 30 منٹ کے لیے لیپ کریں اس سے ہر قسم کے سر درد کو آرام ہوتا ہے