Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

سر درد کو فوری آرام

29 Jan, 2014 سر کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

چونا قلعی

 

 

نسخہ الشفاء ۔ چونا قلعی10گرام، نوشادر 10گرام لے کر دونوں کو باریک پیس کر کھلے منہ
والی شیشی میں ڈالیں اور مضبوطی سے بند کریں 24 گھنٹے رکھنے کے بعد ایک دم ڈھکن
کھول کر زور سے 3 بار سونگھیں سر درد کو فوری آرام ہوگا
چونا، مراد: قلعی کرنےوالا چونا