معجون قوت مردانہ، بے پناہ قوت مردانگی پیدا کرے
نسخہ الشفاء : سفید پیازڈھائی کلو،دودھ گائے5 کلو،دیسی گھی خالص2 کلو،شقاقل مصری 250 گرام خولنجان200 گرام، شہد خالص 2 کلو
ترکیب تیاری : پیاز کو باریک کاٹ کر پانچ کلو دودھ میں خوب پکائیں جب دودھ خشک ہوجائے تو بعد میں پیاز کو دوکلو دیسی گھی میں بریاں کریں بریاں ہونے پر اس میں شقاقل مصری اور خولنجان کا سفوف بناکر شامل کردیں پھر اس میں شہد ملا کر پانچ منٹ تک پکائیں معجون قوت مردانہ تیار ہے اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : روزانہ صبح نہار منہ ایک بڑاچمچ کھانے والا دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : بے پناہ قوت مردانگی پیدا ہوتی ہے اور جریان، احتلام، سرعت انزال، جڑ سے ختم ہوتا ہے جوڑوں اور پٹھوں، اور اعصاب، میں بے پناہ طاقت پیدا کرتی ہے، اور مرد کواولاد کے قابل بنادیتی ہے، یہ معجون میری تجربہ شدہ ہے اور عرصہ دس سال سے لوگوں کو دے رہا ہوں سوفیصد رزلٹ ہے بنا کر استعمال کریں اور اپنی دوعاؤں میں مجھے یاد رکھیں مفت مشورہ کرنے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal