Description
معجون الشفاء۔
Majoon, Al Shifa.
معجون الشفاء، 63 قیمتی جڑی بوٹیوں کی طاقت کا مرکب ہے، اس کا کوئی ثانی نہیں، ہمارا سپیشل خاص نسخہ ہے۔
معجون الشفاء کے فوائد، جسم کے ہرایک حصے کو طاقت دے کر نئی زندگی دیتی ہے، مثلاً قوت مردانہ، دل، دماغ، معدہ، جگر، مثانہ، گردہ، اعصاب، پٹھوں کی کمزوری، کمردرد، مادہ تولید کی کمی، جراثیم کا نہ ہونا، سرعت انزال، جریان، احتلام، منی مذی کے قطرے، جسم کا سُن ہونا، فالج، یورک ایسڈ، کولیسٹرول۔
رعشہ، ہاتھ پاؤں کانپنا، بے چینی، گھبراہٹ، اینگزائٹی، نیند کا نہ آنا، زبان کی ہکلاہٹ یا لکنت، جسم کا لڑکھڑانا، آنکھوں کے پٹھوں کی کمزوری، نظرکی کمزوری، جوڑوں کی دردیں، جسم کا ڈھیلا یا سُست رہنا، بیٹھ کر کھڑا ہونے سے آنکھوں کے آگے اندھیرا چھاجانا اور سرچکرانا، قبض، آنتوں کی کمزوری، کیرا، ہر وقت نزلہ یا زکام رہنا، سانس کا پھولنا، دمہ، بال جلدی سفید ہونا۔
معجون الشفاء، ان تمام امراض کےلیے بہترین دواء ہے، اس معجون کو الشفاء نیچرل ہربل دواخانہ، 25 سال سے مریضوں کو استعمال کروا رہا ہے اسکے سو فیصد رزلٹ ہیں اللہ کے فضل سے۔
مقدارخوراک : صبح نہار منہ، آدھا چمچ چھوٹا چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
معجون پیکنگ ایک ماہ۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
: معجون الشفاء، کے مزید فوائد درج ذیل ہیں
معجون الشفاء، مردانہ جنسی قوت طاقت کو بحال کرتی ہے، خصوصی طور پر جنسی اعضاء کی کمزوری دور کرنے میں بہت ہی معاون ہے، طاقت اور قوت دینے میں اس کا کوئی ثانی نہیں ہے۔
اعصابی کمزوری ذہنی دباؤ کمزور استادگی اورعام جسمانی کمزوری اور نقاہت کو دور کرنے میں لاجواب ہے، ہمبستری کرنے کے بعد جسمانی کمزوری اور تھکن محسوس کرنا اس کے استعمال سے ختم ہو جاتا ہے۔
مولد خون، ،مقوی اعضائے ریئسہ، دل و دماغ، پٹھوں، گردہ اور مثانہ کو طاقت دیتی ہے۔
شہوت انگیز اور ممسک خاص ہے۔
معجون الشفاء، کے استعمال سے چند دن کے بعد بدن میں کرنٹ دوڑتا ہے۔
ضعیف باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات ہے۔
مباشرت کرتے وقت چند قطرے نکلنے پرعضو تناسل کا ڈھیلا پڑجانا یا دخول کرنے کے بعد فوراً انزال ہونا اس کے لیے مفید ہے۔
مردانہ بانجھ پن (سپرم کی کمی) سرعت انزال اور ذکاوت حس خیالات سے یا رومانس سے پتلا پانی نکلنا، عضو تناسل بچوں کی طرح نرم و ملائم ہو جانا، سختی ناپید ہونا مطلب انتشار کا ٹوٹ جانا، ٹائمنگ بالکل زیرو ہونا، بچپن کی عمر سے مشت زنی کی خرابیاں۔
معدہ کا مسلہ بھوک کی کمی، بدہضمی گیس، مثانہ میں گرمی بار بار پیشاب آنا، نفس کمزور ٹیڑھا پن رگیں اُبھری، احساس کمتری، ڈپریشن میں رہنا، مہروں کا درد، جوڑوں کادرد، گنٹھیا کا درد، ان تمام امراض کے لیے معجون الشفاء، مفید مجرب دواء ۔
استعمال کریں انشاءاللہ مایوسی نہیں ہوگی بہت محنت اور پیسہ خرچ کر کے خالص اجزاء سے تیار کی جاتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.