Description
الشفاء، شوگر کنٹرول کیپسول۔
Al Shifa, Sugar Control Capsules۔
فوائد: شوگر کنٹرول کے لیے مفید دواء اور شوگر کی وجہ سے پیشاب کی زیادتی، اور ٹانگوں کا درد، پٹھوں کا درد، دور کرتا ہے، اس دواء کو بلا خوف استعمال کریں بہت فائدہ مند دواء ہے۔
دواء پیکنگ 60 کیپسول۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے یا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں، زیادہ تیز شوگر کی صورت میں2 کیپسول بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
کیا آپ شوگر کی گولیوں سے تنگ آچکے ہیں؟
کیا آپ کے گردے، دل اور جسمانی طاقت شوگر کے باعث کمزور ہوچکے ہیں؟
اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
الشفاء نیچرل ہربل دواخانہ، نے برسوں کی ریسرچ کے بعد شوگر کنٹرول کیپسول تیار کیا ہے۔
جو قدرتی اجزاء سے بھرپور اور شوگر کے مریضوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔
یہ کیپسول شوگر کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل جیسے دل کی کمزوری، پٹھوں کا کھچاؤ، سستی، دماغی کمزوری، یادداشت کی کمی، نظر کی کمزوری، اور جسمانی طاقت کی شدید کمی جیسے مسائل کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
شوگر کنٹرول کیپسول, آپ کے جسم کو دوبارہ چست و توانا بناتا ہے، ڈپریشن اور ٹینشن کو کم کرتا ہے، اور آپ کو ایک صحت مند زندگی کا احساس دلاتا ہے۔
آج ہی، الشفاء کنٹرول کیپسول, استعمال، کریں اورصحت مند زندگی کا آغاز کریں۔
یہ کورس اعتماد کے ساتھ جاری رکھیں اور انشاء اللہ شوگر اور اس کے اثرات سے ہمیشہ کے لیے نجات پائیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
Reviews
There are no reviews yet.