الشفاء، روشن آئی ڈراپس۔

الشفاء، روشن آئی ڈراپس۔

Al Shifa, Roshan eye Drops,

آنکھوں کا جالا، کالا موتیا، سفید موتیا کا بغیر آپریشن علاج۔
کالا موتیا ہو یا سفید موتیا، کےلیے انشاء اللہ مفید دواء۔
۔

 4,500

Additional information

Description

الشفاء، روشن آئی ڈراپس۔

Al Shifa, Roshan eye Drops.

کالا موتیا، سفید موتیا کا بغیر آپریشن علاج۔

فوائد : دُھند، آنکھوں کا جالا، کالا موتیا ہو یا سفید موتیا، انشاء اللہ ختم ہوکر بینائی تیز ہوجائے گی، ابھی تک بے شمار مریض استعمال کرچُکے ہیں سب کو اللہ نے شفاء دی ہے۔

روشن آئی ڈراپس پیکنگ 15 گرام۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ایک ایک قطرہ آنکھوں میں ڈالیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔

کالا موتیا کیا ہے۔

.کالا موتیا آنکھوں کے مُہلک امراض میں شمارہوتا ہے
کیوں کہ یہ دُنیا بَھرمیں بشمول پاکستان، ناقابلِ علاج اندھے پَن کی ایک بڑی وجہ ہے۔

اس عارضے میں آنکھ اور دماغ کو ملانے والی (آپٹک نَرو)متاثر ہوجاتی ہے۔

اصل میں آنکھ ایک کیمرے کی مانند ہے، جو صرف منظر قید کرسکتی ہے، دیکھ نہیں سکتی، جب کہ پردہ ٔبصارت جو کہ ایک ڈیجیٹل سینسر کی طرح ہے، اس پر کسی بھی منظر یا شے کا عکس بنتا ہے اور برقی اشارات میں تبدیل ہوکر آپٹک نَرو کے ذریعے دماغ کے سب سے پچھلے حصے میں منتقل ہوجاتا ہے اور پھر وہاں تصویر اپنے پورے خدوخال سے ظاہر ہوتی ہے۔

کہنے کا مطلب یہ کہ کالے موتیے میں آنکھ اور دماغ کے رابطے کا ذریعہ آپٹک نَر ہی متاثر ہوجاتی ہے۔

گلوکوما کالا موتیا ایسی بیماری ہے جس میں پردہ بصارت سے دماغ کو معلومات منتقل کرنے والے اعصاب کام چھوڑ دیتے ہیں۔

آنکھ کا دماغ کے ساتھ رابطہ منقطع ہو جانے سے ابتدا میں نظر کمزور ہوتی ہے، جس کے بعد آدمی مکمل طور پر بینائی سے محروم ہو جاتا ہے۔

کالا موتیا کیسے ہوتا ہے۔

آنکھ میں موجود پانی کا بہاؤ۔

پانی کی نکاسی کا راستہ کا بند ہونا یا تنگ ہونا اور پریشر کے بڑھ جانے سے آنکھ کو نقصان ہوتا ہے۔ پریشر سے آنکھ کی نس پر دباؤ انا اور نظر کا نقصان ہوتا ہے۔

گلوکوما (کالا موتیا) وہ بیماری ہے جس میں پردہ بصارت سے دماغ کو معلومات منتقل کرنے والے اعصاب کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔

آنکھ کا دماغ کے ساتھ رابطہ منقطع ہو جانے سے ابتداء میں نظر کمزور ہوتی ہے جس کے بعد آدمی مکمل طور پر بینائی سے محروم ہو جاتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق موتیا کی کئی اقسام میں سے دو بہت عام ہیں۔ پہلی اوپن اینگل گلوکوما جس میں سست رفتاری سے آنکھوں کی بینائی ختم ہوتی ہے۔ دوسرا اینگل کلوزر گلوکوما جس میں بینائی اچانک ختم ہوجاتی ہے۔

ذیابطیس، امراض قلب، ہائی بلڈ پریشر اور خون کی کمی جیسی بیماریاں کالا موتیا کا باعث بن سکتی ہیں جب بروقت تشخیص ہوجائے تو علاج کے ذریعے اسے مزید بڑھنے سے روکنا آسان ہوجاتا ہے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، روشن آئی ڈراپس۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products