Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Natural Herbal Product

 الشفاء جواھر مہرہ کیپسول۔

Natural Herbal Product

 الشفاء جواھر مہرہ کیپسول۔

★★★★★ Trusted Herbal Product
 12,500

Al Shifa, Jawahar Mohra Capsules.

جواھر مہرہ تمام طاقتوں کی بحالی کا علاج
زبردست انتشار،قوت باہ، اعضاء رئیسہ و شریفہ کی تمام طاقتوں کی بحالی کا مکمل علاج تمام پھنسے ہوئے مریض ایک بار جواہر مہرہ ضرور استعمال کریں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔

All herbs are available in Whole as well as Powder form at the same rates.
تمام جڑی بوٹیاں ثابت اور پاؤڈر دونوں شکلوں میں ایک ہی قیمت پر دستیاب ہیں۔
Quantity
Important Notice: Due to frequent market price fluctuations in Pakistan, product prices may change without prior notice. Please confirm the latest price via WhatsApp before placing your order.
اہم نوٹ: پاکستان میں مارکیٹ ریٹ میں بار بار تبدیلی کی وجہ سے مصنوعات کی قیمتیں بغیر پیشگی اطلاع کے تبدیل ہو سکتی ہیں۔ آرڈر کرنے سے پہلے تازہ قیمت واٹس ایپ پر ضرور کنفرم کر لیں۔
Share:
100% Herbal
Fast Delivery
Trusted Since 1999

Description

Al Shifa, Jawahar Mohra Capsules.

 الشفاء جواھر مہرہ کیپسول۔

فوائد: زبردست انتشار،قوت باہ، اعضاء رئیسہ و شریفہ کی تمام طاقتوں کی بحالی کا مکمل علاج تمام پھنسے ہوئے مریض ایک بار جواہر مہرہ ضرور استعمال کریں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں، جواہر مہرہ کی ایک خوراک سسکتی موت کو زندگی کی جانب لوٹا دیتی ہے ہر تیسرے مریض کا دل کمزور ہے۔

ذرا سی ٹینشن ہوئی دل دھڑ دھڑ چلنا شروع، بیٹھے بیٹھے سانس پھول گیا، سو تے میں جسم سُن ہونے کی شکایت، شوگر کے مریضوں کے اعضاء کی مستقل بے حسی اور شدید اذیت، سر کے پچھلے حصے کا سُن ہونا، تھوڑا سا چلنے  پر شدید تھکاوٹ کا احساس، چھوٹی عمر میں شدید جنسی کمزوری، اعضائے تناسلیہ کا بہت کم انتشارجسم کا سُن ہو جانا، لڑکوں میں عضو خاص کی انتہائی کمزور بڑھوتری، پینتیس سال کی عمر میں ہی نامرد ی کی علامات، بوقت مباشرت و انزال دل کی بے ترتیب دھڑ کن۔

ہر وقت کندھوں اور جسم کا تھکا رہنا کسی کام کے کرنے کو دل نہ کرنا، اور بھی ایسی بہت سی شکایات ہم ہر تیسرے مریض سے روز سنتے ہیں، بہت سی ادویات بھی استعمال کرواتے ہیں جن سے کچھ لوگ بہتری بھی محسوس کرتے اور کچھ مکمل ٹھیک ہو جاتے ہیں ـ

لیکن یہ سب علامات آج کے دور میں اتنی زیادہ کیوں ہو رہی ہیں جب اس پہ غور کیا تو بڑی بھیانک حقیقت سامنے آئی کہ عمومی طور پہ دل کی طاقت خون کو سپلائی کرنے کی قابلیت بڑی تیزی سے لوگوں میں کم ہو رہی ہے، یاد رکھیں دل وہ واحد عضو ہے جسکی کمزوری کا احساس بہت دیر سے ہوتا ہے، شوگر کے مریضوں کے اعضاء سوکھ کر سیاہ ہو جانا بھی دل کی کمزوری پر دلیل ہےـ

یہی چھوٹی چھوٹی علامات جو پہلے سامنے آتی ہیں، ورزش ہماری زندگی سے جا چکی اور غذا کے معاملے میں ہم اپنے ساتھ جو ظلم کرتے ہیں اس سے آپ سب واقف ہیں، یہ نسخہ ان تمام امراض کا شافی و کافی مکمل زبردست علاج ہےـ

چار سو پچاس گھنٹے مسلسل رگڑائی کھرل کر کے اس کے نتائج حاصل کیئے گئے اور اس کے نتائج ہماری سوچ سے کہیں زیادہ کہیں زیادہ شاندار آئےـ

مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں۔

اجزاء: الشفاء جواھر مہرہ کیپسول : زہر مہرہ خطائی، مروارید، شاخ مرجان، کہرباشمعی، لاجورد  مغسول، یاقوت اصفر، یشپ سبز، زمرداخضر، عقیق سرخ، مصطگی رومی، جدوارخطائی، نارجیل دریائی، یاقوت سرخ، عنبر،کستوری خالص، کشتہ سونا، کشتہ چاندی، سلاجیت خالص، عرق گلاب، عرق کیوڑہ

دوا برائے ایک ماہ ۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70