الشفاء، نمونیا کیپسول۔

الشفاء، نمونیا کیپسول۔

Al Shifa, Namonia Capsules.

Namonia (Pneumonia) ka ilaj.

ایک خاص قسم کا بخار ہے جس میں پھیپھڑے متورم ہو جاتے ہیں، پسلیوں کے نیچے درد رہتا ہے۔ ہلکی کھانسی کے ساتھ پسلیوں میں درد ہوتا ہے۔ سینہ میں درد ہوتا ہےاس کے لیے مفید دواء۔

 2,700

Additional information

Description

الشفاء، نمونیا کیپسول۔

Al Shifa, Namonia Capsule.

Namonia (Pneumonia) ka ilaj.

فوائد : ایک خاص قسم کا بخار ہے جس میں پھیپھڑے متورم ہو جاتے ہیں، پسلیوں کے نیچے درد رہتا ہے ہلکی کھانسی کے ساتھ بھی پسلیوں میں درد ہوتا ہے، سینہ میں درد ہوتا ہے کھانسی کے وقت درد زیادہ ہوتا ہے اس کے لیے مفید دواء۔

مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات کھانے کے 30 منٹ بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

دوا برائے 15 یوم۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

: نمونیا کیا ہے

نمونیا پھیپھڑوں کا ایک انفیکشن ہے، جو جسم میں ہوا کے تھیلوں کو متاثر کرتا ہے بیکٹیریا یا وائرس اور کچھ حد تک دیگر وجوہات بھی نمونیا کی ذمہ دار ہوتی ہیں۔ اس انفیکشن کی وجہ سے انسان کو کھانسی، سینے میں درد اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔

سنگین صورتوں میں کئی لوگ جان بحق بھی ہوجاتے ہیں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ عام حالات میں نمونیا ہمیشہ جان لیوا نہیں ہوتا لیکن اگر اس کے علاج میں تاخیر ہو جائے تو اس کے سنگین اثرات ظاہر ہونے لگتے ہیں

اس حالت میں بچوں میں خشک کھانسی، ہلکا بخار، سر درد اور تھکاوٹ جیسی علامات نظر آتی ہیں۔ ان کا علاج معیاری اینٹی بائیوٹک تھراپی سے کیا جاتا ہے۔ لیکن جوں جوں مسئلہ بڑھتا ہے، تیز بخار، سردی لگنا، بدہضمی، پتلا پیشاب، نیلے ناخن، چکر آنا، سانس لینے میں دشواری جیسے علامات ظاہر ہونے لگتیں ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، نمونیا کیپسول۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products