Al Shifa Prostate Gland Capsules – Herbal Prostate & Urinary Support
Al Shifa Prostate Gland Capsules are a traditional herbal formulation used for prostate gland and urinary concerns, backed by 25 years of practical herbal experience.
Key Benefits:
Dosage: 1 capsule in the morning and 1 capsule at night, one hour after meals with water.
Course Duration: 1 Month
Brand: Al Shifa Natural Herbal – Trusted Since 1999
Home Delivery: Available Across Pakistan.
Al Shifa Prostate Gland Capsules are a traditional herbal formulation developed for prostate gland and urinary health concerns. Presented by Al Shifa Natural Herbal, this formula draws on 25 years of practical experience in herbal medicine.
The capsules are traditionally used for urinary and bladder problems, prostate gland inflammation, enlarged prostate, difficulty passing urine, painful urination, burning urination, and associated restlessness.
Traditionally used for urinary and bladder-related concerns.
Traditionally used for concerns involving inflammation and swelling of the prostate gland.
Traditionally used for symptoms associated with prostate gland enlargement.
Traditionally used for difficulty passing urine normally, including urine passing drop by drop.
Traditionally used for discomfort and pain experienced during urination.
Traditionally used for concerns involving restricted or difficult urine flow.
Traditionally used for burning sensations experienced while passing urine.
Traditionally used for restlessness and uneasiness associated with urinary discomfort.
The prostate is a small gland located below the urinary bladder in men. The urethra, which carries urine out of the body, passes through the prostate.
As men grow older, the prostate gland may enlarge. This condition is commonly known as Benign Prostatic Hyperplasia (BPH).
An enlarged prostate can place pressure on the urethra and interfere with the normal passage of urine.
Prostate inflammation and urinary infections can also cause painful or burning urination and require appropriate medical assessment.
Al Shifa Natural Herbal – Trusted Since 1999
Al Shifa Natural Herbal has been providing herbal products since 1999.
Al Shifa Prostate Gland Capsules are part of our traditional herbal medicine range, drawing on 25 years of practical experience in herbal care.
Dosage:
Take with water one hour after meals.
Course Duration: 1 Month
Product Name: Al Shifa Prostate Gland Capsules
Product Category: Prostate Health & Urinary Support Herbal Capsules
Product Form: Capsules
Brand: Al Shifa Natural Herbal
Course Duration: 1 Month
Availability: Home Delivery Across Pakistan
Hakeem Muhammad Irfan
Contact for consultation and product information.
Al Shifa Natural Herbal – Nature’s Healing, Trusted Since 1999.
الشفاء، پراسٹیٹ گلینڈ کیپسول۔
Al Shifa, Prostate gland Capsules.
Prostate Gland Enlargement Treatment.
فوائد: پیشاب اور مثانہ کے مسائل، پراسٹیٹ گلینڈ کی سوزش یا اس غدود بڑھ جانا، پیشاب قطرہ قطرہ آنا، پیشاب کرتے وقت درد، پیشاب رکاوٹ اور جلن کے ساتھ آتا، بے چینی ہوتی ہے اس کے لیے مفید دواء۔
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔
دوا برائے ایک ماہ۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
معلومات
ورم سوزش پراسٹیٹ گلینڈ غدہ قدامیہ یا ورم غدہ مذی بوڑھے افراد 50 سال عمر سے زیادہ سینیر شہریوں کے امراض میں سب سے زیادہ تکلیف دہ بیماری غدہ قدامیہ کی سوزش ہے۔
دورِجدید کا ایک کثیر الوقوع اور صرف مردوں کا مرض ہے۔ دنیا کے ہر خطے میں یکساں طور پایا جاتا ہے۔ یہ عارضہ عام طور پر 50 سال کی عمر کے بعد سامنے آتا ہے۔
ایسے افراد جو صحت کے حوالے سے بے احتیاطی اور لا پرواہی کے مرتکب ہوتے ہیں انہیں یہ مرض 40 سال کے بعد لاحق ہونے کے خطرات موجود ہوتے ہیں۔ِ وہ افراد جو زکاوت حس, دیکھنے جھانکنے، عورتوں کی محفل یا موجودگی میں رقت مذی ودی کا شکار رہتے ہیں۔
کثرت جماع, جلق اور عدم انزال نہ ہونا, یا خود طبعی انزال کو روکنے کے مرتکب افراد اس مرض میں جلدی پھنس جاتے ہیں, اور کچھ ایسے افراد جو غیر ضروری امساک کی غیر مستند ادویات (مداری مجمع باز غیرمستند عطائی حکیموں ڈاکٹروں) کا بے دریغ استعمال، میرے مشاہدہ و تجربہ میں آیا ہے۔
: غدہ قدامیہ، مذی کے غدود بڑھ جانے کے اسباب
یہ غدود مثانے کے منہ پر پایا جاتا ہے اور پیشاب کی نالی اس میں سے گزرتی ہے۔ جب یہ غدود بڑھتا ہے تو پیشاب کی نالی پر دباؤ پڑ جاتا ہے جس سے پیشاب آنے میں رکاوٹ پیدا ہونے لگتی ہے۔ غدہ قدامیہ کے بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ مردانہ ہارمونز کی افزائش میں بتدریج کمی ہوتی ہے۔ جوعمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ وقوع پزیر ہوتی ہے۔ مائکرو سکوپی کے ذریعے تجزیہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ پراسٹیٹ گلینڈ کے اندرونی حصہ کے خلیات کا سائز بڑھ جاتا ہے، اور غدود کی فائبرس مسکولر بافتوں کی ساخت میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔
اگر مقعد میں انگلی ڈال کر مثانہ کا طبعی معائنہ کیا جاے تو غدہ قدامیہ صاف بڑھا ہوا نظر آتا ہے اور درد کرتا ہے۔
پرانا سوزاک پیشاب کی نالی کے زخم، مثانہ کی پتھری سے عارضہ ہو جاتا ہے۔
غدہ قدامیہ کے بڑھ جانے سے پیشاب کی نالی کی ساخت میں تبدیلی واقع ہوجاتی ہے جس سے پیشاب کے اخراج میں رکاوٹ اورتنگی پیدا ہو جاتی ہے۔
پیشاب پوری طرح سے خارج نہ ہونے کی وجہ سے مثانہ بھرا بھرا سا رہتا ہے جس سے مثانہ اور گردے متاثر ہوتے ہیں۔طب قدیم کی رو سے غدہء قدامیہ کی سوزش کے اسباب میں بوڑھے افراد کو ٹھنڈ لگ جانا، پیشاب کو زیادہ دیر تک روکے رکھنا، بدہضمی، تیزابیت، تبخیر، قبض اور بعض بخاروں کا شدید حملہ شامل ہیں۔
: علامات
مرض کی جگہ اور مثانہ، اور مقعد میں بوجھ معلوم ہوتا ہے اور مقام درد کرتے ہیں، جلن ہوتی ہے، پیشاب کی حاجت بار بار اور درد کے ساتھ پیشاب کی شدید رکاوٹ اچانک غدود کے بڑھ جانے سے ہوتی ہے۔ اس کی وجہ غدود کی انفیکشن اور سوزش ہوتی ہے۔ مریض کو پیشاب کی حاجت تو ہوتی ہے لیکن وہ اسے خارج کرنے سے قاصر ہوتا ہے۔ مثانہ پیشاب سے بھرجاتا ہے اور اس میں سخت کھچائو اور شدید درد ہوتا ہے۔
عام طور پر پیشاب میں خون کی آمیزش ہوتی ہے۔پیشاب کی دھار بھی بہت کمزور ہوا کرتی ہے۔ مریض کو پاخانہ کرتے وقت درد، جب سوزش ورم بڑھ یا زیادہ ہو جائے تو پیشاب کے ساتھ رطوبت آنے لگتی ہے۔
: علاج
طبِ قدیم میں غدہء قدامیہ کی سوزش کا مکمل علاج موجو دہے۔
درد کے لیے افاقہ۔
گل کیسو کے پھولوں کو پانی میں پکا کر بیرونی طور پر ٹکور کرنے سے فوری آرام ملتا ہے۔ اسی طرح تمباکو کو پانی میں ابال کر نیم گرم باندھنے سے بھی فوری طور پر درد سے نجات حاصل ہوتی ہے۔
خسیاندہ۔
گل بنفشہ، گاوزبان، خطمی، مکو، بہیدانہ ہر ایک 5 گرام، عناب 7 دانہ سب کا جوشاندہ بنا کر شربتِ بزوری کے چار چمچ عرقِ مکو نصف کپ میں ملا کر استعمال کریں۔
سماق دانہ کو باریک پیس کر ہموزن مصری ملا کر نہار منہ 5 گرام کی خوراک دینے سے بھی مرض کی شدت میں کمی واقع ہوتی ہے۔
پراسٹیٹ غدود کا بڑھ جانا۔
غدہ قدامیہ مذی کی گلٹیوں غدود میں جب ورم ہو جاتا ہے تو بیمار کا پیشاب رک جاتا ہے، جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے۔
نسخہ الشفاء : سرکنڈا کی جڑ یعنی کانے کئ جڑ صاف کرکے ایک پاؤ لیکر ایک سیر پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں اور صبح کو جڑ کو ڈنڈے کونڈے میں خوب کوٹ کر پانی میں برتن آگ پر رکھیں اور جوش دیں جب پانی تین پاؤ رہ جائے تو اتارکر صاف چھان کر تین پاؤ چینی ملاکر شربت تیار کریں۔
مقدار خوراک : یہ شربت دو چمچ کھانے والے ہمراہ شربت بزوری 100 گرام پانی ملا کر پلائیں صبح و شام ہمراہ چند دن استعمال سے ورم غدہ قدامیہ پراسٹیٹ بالکل درست ہو جائے گی، پیشاب ایک ہی خوراک سے کھل جائے گا اس کے استعمال سے آپریشن کی ضرورت نہیں رہتی مجرب ہے۔
پرہیز: دوران مرض مریض کو چاہیئے کہ مکمل طور پر آرام و سکون کرے۔ جسمانی حرکات و سکنات ملاپ سے اجتناب رہے۔ کولا مشروبات، شراب، گوشت، تیز مصالحہ جات،سرخ مرچ، چاول، گوبھی بینگن، چکنائیاں، مٹھائیاں، گرم ترش اور بادی اشیا کے استعمال سے مکمل پرہیز کیا جائے۔
پیشاب آور مشروبات، پھلوں کے جوس وغیرہ کثرت سے استعمال کیے جائیں۔
روزانہ صبح کی سیر روٹین سے کی جائے۔