Description
الشفاء، ذکاوت حس کیپسول۔
.Al Shifa, Zakawat e Hiss Capsules
فوائد : جلق، کثرتِ احتلام, اغلام بازی، سرعتِ انزال اور شہوت کی کمی کے مریضوں کو یہ مرض لاحق ہوتا ہے، ذہن میں جنسی خیالات آنا اورفحش باتوں کی وجہ سے منی مذی کا نکل آنا۔
ہروقت جنسی خیالات کا پیدا ہونا ان تمام مسائل کےلیے مفید دواء۔
الشفاء، ذکاوت حس کیپسول، استعمال سے مکمل چھٹکاڑا مل جاتا ہے
دوا برائے ایک ماہ۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی یا دودھ کیساتھ استعمال کریں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
03040506070
مزید معلومات:
ذکاوت ِ حس کیا ہے – Hyper Sensitivity
جنسی امراض میں سب سے ضروری علاج ذکاوت حس کا ہے جبکہ لوگ دیگرعلاج معالجے کی طرف زیادہ دھیان دیتے ہیں ذکاوت حس سے مراد ایسی کیفیت ہے جس میں جنسی اعضاء کی حس بڑھ جاتی ہے۔
جلق، کثرتِ احتلام ، اغلام بازی، سرعتِ انزال اور شہوت کی کمی کے مریضوں کو یہ عارضہ لاحق ہوتا ہے۔
ذکاوتِ حس کی وجوہات:
فحش لٹریچر، فلموں اور اس طرح کی دیگرترغیبات سے جنسی جذبات بھڑک اٹھتے ہیں اور اس سے بھی ذکاوتِ حس کی شکایت ہوتی ہے۔
زیادہ گرم مزاج والے کھانے، گرم ماحول اور ہروقت ذہن پر فحش خیالات کی بھرمار اس مرض کو بڑھاوا دیتے ہیں۔
ذکاوتِ حس کی علامات و نشانیاں :
عضو خاص میں بار بار تحریک ہوتی ہے۔ کپڑوں کی ہلکی سی رگڑ سے رطوبت نکل آتی ہے اور جوش ختم ہو جاتا ہے۔
ذکاوتِ حس سے عضو خاص کے عضلات اوراعصاب بہت کمزور ہو جاتے ہیں اور جسم و اعضاء میں پوری قوت نہیں رہتی۔ ذکاوت حس کا مریض تنہائی پسند کرتا ہے۔
طبیعت مغموم اور متفکر رہتی ہے۔
سستی اورکاہلی سوار رہتی ہے، دل کمزور ہو جاتا ہے۔
سر چکراتا ہے، مریض تھوڑی بات کو زیادہ محسوس کرتا ہے اوراسے غصہ بہت جلد آجاتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.