نسخہ الشفاء : کچور 10 گرام، چاسکو 10 گرام، سردچینی 10 گرام، طباشیر 10 گرام، صندل سفید 10 گرام
ترکیب تیا ری : ان تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : حمل کے تیسرے مہینے آدھا گرام، صبح و شام ہمراہ پانی ایک ماہ دیں ان شاء اللہ اٹھرا ختم ہوجائے گا۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس