Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : بے خوابی نیند کا نہ آنا علاج

15 Mar, 2018 دماغی امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : اگر کسی وجہ سے کئی دنو ں سے نیند نہ آرہی تو اس کیلئے ایک چمچ خشخاش لے کر ململ کے کپڑے میں باندھ کر پوٹلی بنا لیں، رات کو سونے سے پہلے ایک پیالی گرم دودھ میں خشخاش کی یہ پوٹلی 5 منٹ رکھنے کے بعد فوراً پی لیں۔ اس سے نہ صرف پر سکون نیند آئے گی۔ بلکہ دوسرے دن بالکل تادم ہو کر اٹھیں گے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں