نسخہ جواہر مہرہ تمام طاقتوں کی بحالی کا علاج

نسخہ جواہر مہرہ تمام طاقتوں کی بحالی کا علاج

نسخہ جواہر مہرہ تمام طاقتوں کی بحالی کا علاج

حُکماء حضرات کے لیے
زبردست انتشار،قوت باہ، اعضاء رئیسہ و شریفہ کی تمام طاقتوں کی بحالی کا مکمل علاج اپنے تمام پھنسے ہوئے مریضوں کو ایک بار جواہر مہرہ استعمال کروائیں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں، جواہر مہرہ کی ایک خوراک سسکتی موت کو زندگی کی جانب لوٹا دیتی ہے ہر تیسرے مریض کا دل کمزور ہے، ذرا سی ٹینشن ہوئی دل دھڑ دھڑ چلنا شروع، بیٹھے بیٹھے سانس پھول گیا، سو تے میں جسم سُن ہونے کی شکایت، شوگر کے مریضوں کے اعضاء کی مستقل بے حسی اور شدید اذیت، سر کے پچھلے حصے کا سُن ہونا، تھوڑا سا چلنے پہ شدید تھکاوٹ کا احساس، چھوٹی عمر میں شدید جنسی کمزوری، اعضائے تناسلیہ کا بہت کم انتشار اور موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سُن ہو جانا، لڑکوں میں عضو خاص کی انتہائی کمزور بڑھوتری، پینتیس سال کی عمر میں ہی نامرد ی کی علامات، بوقت مباشرت و انزال دل کی بے ترتیب دھڑ کن، ہر وقت کندھوں اور جسم کا تھکا رہنا کسی کام کے کرنے کو دل نہ کرنا، اور بھی ایسی بہت سی شکایات ہم ہر تیسرے مریض سے روز سنتے ہیں، بہت سی ادویات بھی استعمال کرواتے ہیں جن سے کچھ لوگ بہتری بھی محسوس کرتے اور کچھ مکمل ٹھیک ہو جاتے ہیں
لیکن یہ سب علامات آج کے دور میں اتنی زیادہ کیوں ہو رہی ہیں جب اس پہ غور کیا تو بڑی بھیانک حقیقت سامنے آئی کہ عمومی طور پہ دل کی طاقت خون کو سپلائی کرنے کی قابلیت بڑی تیزی سے لوگوں میں کم ہو رہی ہے، یاد رکھیں دل وہ واحد عضو ہے جسکی کمزوری کا احساس بہت دیر سے ہوتا ہے، شوگر کے مریضوں کے اعضاء سوکھ کر سیاہ ہو جانا بھی دل کی کمزوری پر دلیل ہے، یہی چھوٹی چھوٹی علامات جو پہلے سامنے آتی ہیں، ورزش ہماری زندگی سے جا چکی اور غذا کے معاملے میں ہم اپنے ساتھ جو ظلم کرتے ہیں اس سے آپ سب واقف ہیں، یعنی تھک کر اٹھنا یہ نسخہ ان تما امراض کا شافی و کافی مکمل زبردست علاج ہے
چار سو پچاس گھنٹے مسلسل رگڑائی کھرل کر کے اس کے نتائج حاصل کیئے گئے اور اس کے نتائج ہماری سوچ سے کہیں زیادہ کہیں زیادہ شاندار آئے
نسخہ جواہر مہرہ تمام طاقتوں کی بحالی کا علاج
نسخہ الشفاء : زہر مہرہ خطائی 7 گرام، مروارید ناسفتہ 7 گرام، شاخ مرجان 7 گرام، کہرباشمعی 7 گرام، لاجورد مغسول 7 گرام، یاقوت اصفر 7 گرام، یشپ سبز 7 گرام،  زمرداخضر 7 گرام، عقیق سرخ 7 گرام، مصطگی رومی 7 گرام، جدوارخطائی 7 گرام، نارجیل دریائی سفوف 7 گرام، یاقوت سرخ 21 گرام، عنبر 3 گرام، کستوری خالص 3 گرام، کشتہ سونا ڈیڑھ گرام، کشتہ چاندی 4 گرام، سلاجیت خالص 7 گرام، عرق گلاب، 750 گرام، عرق کیوڑہ  750 گرام
ترکیب تیاری : حجریات کو عرق گلاب سے مکلس کر لیں، سلاجیت کو پاؤ عرق گلاب میں حل کرلیں، مشک وعنبر کو عرق کیوڑہ میں حل کرلیں، باقی مفرد ادویات جدوار، مصطگی، کہربا شمعی، مصطگی کا باریک پاؤڈر کرلیں، اب کھرل میں پاؤڈر مفرد ادویہ و مکلسات ڈال کر کھرل کرنا شروع کریں سب سے پہلے سلاجیت ملا عرق ملاتے اور کھرل کرتے رہیں بعد ازاں عنبر و مشک ملا عرق ملاتے اور کھرل کرتے جائیں آخر میں باقی ماندہ عرق گلاب ملا کر کھرل کرتے جائیں بعدہ خشک کھرل کرکے مانند غبار ہونے پر محفوظ بند شیشی میں ڈال کر رکھ لیں یاد ر ہے یہ کم از کم ایک ماہ کامل رگڑائی کھرل سے مانند غبار پانی میں مکمل حل پذیر حالت میں آئے گا پھر ہی اس کے وہ اثرات سامنے آئیں گے جو مریض کی حالت بدل کر رکھ دیں گے
مقدار خوراک : دو سے چار چاول تک
اپنے مریضوں کو استعمال کرائیں اور ایک کامیاب معالج حکیم بنیں اور لوگوں کی دعائیں لیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number 03040506070

 

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین