Nature's Healing, Trusted Since 1999

عورتوں میں جنسی خواہش کی کمی کا دیسی علاج

عورتوں میں جنسی خواہش کی کمی کا دیسی علاج

عورتوں میں جنسی خواہش کی کمی کا دیسی علاج
یہ مرض آج کل کافی عام ہے
مرد اپنی بیوی سے مباشرت کرنا چاہتا ہے لیکن بیوی کو پروا بھی نہی ہوتی اور یہ چیز گھریلو جھگڑے کو پیدا کر دیتی ہے اور معاملہ طلاق پر پُہنچ جاتا ہے اس معاملہ میں عورت کا قصور نہیں ہوتا یہ ایک بیماری ہے اس کے علاج کی جانب توجہ کرنی چاہیے۔
اس مرض کے اسباب : تولیدی اعضا کی سوزش، موٹاپا، خوف، ساتھی کا پسند نہ ہونا، ساتھی کی عمر زیادہ ہونا، مزید بچے کا خوف، ہارمونز کی کمی بیشی، طویل بیماری کے بعد ہونے والی کمزوری، حرارت کی کمی۔ 
عورتوں میں جنسی خواہش کی کمی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء :‌ جائفل 50 گرام، جاوتری 50 گرام، لونگ 50 گرام، دارچینی 50 گرام، زعفران 5 گرام، عرق گلاب 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پاریک پیس کرسفوف بنا کر اس میں عرق گلاب ڈال کر رکھ دیں خشک ہوجانے کے بعد دوبارہ سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : عورتوں میں جنسی خواہش کی کمی دور ہوجاتی ہے عورتوں میں شہوت خوب پیدا ہوجاتی ہے۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70