ماہواری کا درد کیلئے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : امربیل 10 گرام، چھڑیلہ 10 گرام، تخم سویہ 10 گرام، تخم گاجر 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، گُڑ پرانا کالا 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو دو گلاس پانی میں دال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور ایک گلاس رہ جانے پر چھان لیں
مقدارخوراک : آدھا صبح اور آدھا شام خالی پیٹ ماہواری، حیض، ایام، پیریڈ، آنے سے ہفتہ پہلے استعمال شروع تین دن میں حیض کھل کر آجائے گا جب آجائے تو استعمال بند کر دیں
فوائد : کسی قسم کی تکلیف کے بغیر حیض کھل کر آجائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal