Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

درد گردہ کیلئے فوری، دیسی علاج

08 Nov, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

درد گردہ کیلئے فوری، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : امربیل 10 گرام، گل داودی 6 گرام
ترکیب تیاری : ایک گلاس جتنے پانی میں ملا کر ہلکی آنچ پرجوش دیں تین جوش کے بعد چھان کر پی لیں ہر قسم کے درد گردہ کو پندرہ منٹ ختم کر دے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70