جریان، احتلام اور سرعت انزال کیلئے، بہترین دیسی علاج

جریان، احتلام اور سرعت انزال کیلئے، بہترین دیسی علاج

جریان، احتلام اور سرعت انزال کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہڑتال گئودنتی 30 گرام، کو توڑ کر دو دو گرام کے ٹکڑے بنالیں اور اسے چینی کے کپ میں رکھ کر اوپر برگد کا دودھ اس قدر ڈالیں کہ وہ ڈلیاں دودھ میں ڈوب جائیں اس کپ کو گردو غبار سے بچا کر رکھیں اور دیکھیں کہ جب وہ دودھ خشک ہوجائے تو اسے کوزہ میں بند کرکے 8 کلو اپلوں کی آگ دے دیں اور اور آگ کے سرد ہونے پر نکالیں اور ان ڈلیوں کو کھرل میں ڈال کر پیس لیں
مقدارخوراک : ایک رتی سے دو رتی مکھن میں ملا کر کھائیں
فوائد : جریان، احتلام اور سرعت انزال کیلئے نسخہ خاص ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین