Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ، جریان، رقت منی، احتلام اور گرمی مثانہ کا جڑ سے خاتمہ

18 Jan, 2016 جریان، احتلام کےلئے جڑی بوٹیوں کیساتھ دیسی علاج

نسخہ، جریان، رقت منی، احتلام اور گرمی مثانہ کا جڑ سے خاتمہ
نسخہ الشفاء : نغدہ دھنیا سبز 250 گرام، گودنتی 10 گرام
ترکیب تیاری : نغدہ دھنیا سبز اور گودنتی کوزہ بند میں گل حکمت کرکے 10 کلو اپلوں کی آگ دیں اور سرد ہونے پر باریک پیس لیں
ترکیب استعمال : دو رتی سے چاررتی ہمراہ مکھن استعمال کریں
فوائد : گرمی مثانہ، جریان، احتلام، رقت منی، پیشاب کی جلن، گرمی سے آنے والا بخار، گرمی سے ہونے والا نزلہ ان سب کیلئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal