معجون مردانہ کمزوری ختم کر کے طاقت پیدا کرے دیسی نسخہ

معجون مردانہ کمزوری ختم کر کے طاقت پیدا کرے دیسی نسخہ

معجون مردانہ کمزوری دور کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 200 گرام، چاندی کے ورق 50 گرام، عنبر خالص 12 گرام، کستوری خالص 12 گرام،  شہد خالص 300 گرام، روغن زیتون 150 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں روغن زیتون ڈال کر چرب کر لیں آخر میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں۔
مقدار خوراک : صبح کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک چھوٹا چمچ چائے والا آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ دن میں ایک بار ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : ہر قسم کی مردانہ کمزوری اور تمام جسمانی کمزوری کو دور کرتی ہے، قوت با ہ کو طاقت دیتی ہے امساک کو تیز کرتی ہے قدرتی طور پر ٹائمنگ کو بڑھاتی ہے، دل کو طاقت دیتی ہے اور مردانہ کمزوری کو ختم کرتی ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔ 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70