Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

پرانے سے پرانا بخار ختم دیسی نسخہ

23 Jul, 2018 بخار کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

پرانے سے پرانا بخار ختم
نسخہ الشفاء : شنگرف 6 گرام، سم الفار 2 گرام۔
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو کھرل میں تین گھنٹہ رگڑیں اورگولی دانہ مونگ کے برابر بنا لیں۔ 
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : پرانے بخاروں کیلئے مفید دوا ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70