جگر کی کمزوری کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 20 گرام، برادہ فولاد 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو کسی نہ گھسنے والے کھرل میں ڈال کر آب ترشک کے پانی میں مسلسل اور زور دار ہاتھوں سے آٹھ گھنٹہ تک کھرل کریں اور کوزہ گلی میں گل حکمت کرکے آگ دیتے جائیں حتٰی کہ بالکل سبک اور مکھن جیسا ملائم ہوجائے غالباََ دس آگ میں ایسا ہوجاتا ہے بشر طیکہ کھرل کرنے میں کوتاہی نہ کی جائے۔ ازاں بعد اسی طریق پر قندھاری اناروں کے پانی میں کھرل کرتے اور آگ دیتے جائیں یہاں تک کہ انار کے پانی میں سات آگ پوری کردی جائیں
مقدار خوراک : آدھی رتی سے 1 رتی تک مکھن یا دودھ کی بالائ میں ملا کر کھائیں
فوائد : مقوی جگر و مقوی اعضائے رئیسہ چہرے کی رنگت کو دنوں میں لال سرخ کردینے والا پے، جوکھائے گا بفضلہ بےحد تعریف کرے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal