Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

دانت درد کا دیسی علاج

23 Jul, 2018 دانتوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

دانت درد کے لیے آزمودہ اور مؤثر دیسی علاج

دانتوں کے درد کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نمک دیسی 20 گرام، جوسوختہ 20 گرام، سمندر جھاگ 20 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔
طریقہ استعمال : صبح اور شام دانتوں پر ملیں اور پندرہ منٹ بعد کُلی کریں۔
فوائد : دانتوں کے درد کیلئے نہایت مفید دواء ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70