تبخیر معدہ کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، پوست ہلیلہ کابلی 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 20 گرام، پوست بلیلہ20 گرام، آملہ مقشر20 گرام، برگ سناء مکی 20 گرام، تربد سفید 20 گرام، بسفائج 20 گرام، اسطخودوس 20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، افتیمون 20 گرام، کشمش 20 گرام، مویز منقٰی 20 گرام، روغن بادام شیریں 100 گرام، شہد خالص 450 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کرسفوف بنالیں اور روغن بادام میں چرب کریں کشمش اور مویز منقٰی کو الگ الگ پیس لیں اور پھر ان سب کو تین گنا شہد کے قوام میں ملا کر معجون بنا لیں
مقدار خوراک : صبح یا رات سوتے وقت ایک چمچ بڑا کھانے والا عرق گاؤزبان 100 گرام کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : بلغمی اور سوداوی امراض کیلئے فائدہ مند ہے سردرد اور تبخیر معدہ کیلئے لاجواب مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal