نسخہ، نامردی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 3 گرام، سرخ مرچ 3 گرام، برادہ دندان تیل 9 گرام، عاقرقرحا 9 گرام، مالکنگنی 9 گرام زنجیل 2 گرام، عروسک 2 گرام، ہلدی 2 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر 10 گرام تلوں کے تیل سے چرب کر کے سوتی کپڑے کی پوٹلی بنا لیں
طریقہ استعمال : توے پر ہلکی گرم کرکے عضو خاص پر ٹکور کریں دن میں دو مرتبہ استعمال کریں اسی طرح پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : کجی، لاغری، سستی و نامردی، کے لئے انتہائی مجرب ہے مردانہ طاقت کا خاص نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal