عضو خاص کا چھوٹا پن دور کرنے کیلئے دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : فلفل دراز 12 گرام، لہسن 12 گرام، آب بادنجاں 10 گرام، اور روغن بیر بوٹی 12 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کھرل کر کے پھر روغن بیر بوٹی ملا کر بذریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت دو قطرے تیل چنبیلی 6 گرام میں ملا کر رات کو سیون و حشفہ چھوڑ کر مالش کریں
فوائد : عضو خاص کا چھوٹا پن دور کرتا ہے اور سستی کو ختم کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal