Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ خاص لطف دینے والا طلاء

08 Jul, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

نسخہ، زیادہ لطف دینے والا طلاء
نسخہ الشفاء : عطر موتیا 1 گرام، عطر خس 1 گرام، عطر کیوڑہ 1 گرام، عطر گلاب 1 گرام، کستوری 1 گرام، عنبر 1 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، زعفران 6 گرام، دار چینی 6 گرام۔
ترکیب تیاری : ان سب چیزوں کو چوبیس گھنٹے خوب کھرل کریں اور پھر کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھ لیں۔
ترکیب استعمال :  دو سے تین قطرے عضوخاص پر لگا کر جماع میں مشغول ہوں
فوائد : سیکس، مباشرت، ہمبستری میں بہت زیادہ مزہ لطف دے گا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70