Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

عضو خاص کی موٹائی کیلئے طلاء

08 Jul, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

عضو خاص کی موٹائی کیلئے طلاء
نسخہ الشفا ء : گدھے کے ناخن 12 گرام، چربی بطخ 12 گرام، خشک خراطین مصفی 12 گرام۔
ترکیب تیاری : گدھے کے ناخن کو باریک کر کے ایک مٹی کے کوزے میں ڈال دیں اس کے بعد چربی بطخ اور خراطین ڈال کر تیل بذریعہ پتال جنتر نکالیں۔ 
ترکیب استعمال : اس تیل کے دس سے پندرہ قطرے لیکر عضو خاص پر ایک منٹ مالش کر کے کپڑا لپیٹ دیں اور صبح اُٹھ کر دھو لیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے۔
فوائد : عضو خاص موٹا ہو جائے گا اور عضو خاص میں نئی طاقت آئے گی۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70