Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

سفید بال کالے سیاہ بہت زبردست نسخہ

02 Jul, 2018 بالوں کے امراض کا دیسی علاج

یہ دواء کھائیں سفید بال کالے سیاہ ہوجائیں گے
جس سے بال سیاہ ہونے کے علاوہ جسمانی طاقت اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ جوانی کا عالم طاری ہو جاتا ہے۔ 
نسخہ الشفاء : موز کے جھاڑ کو آدھا تراشیں اور اس کے اندر جگہ بنا کر تل سیاہ آدھا کلو بھر دیں صبح کے وقت رکھ دیں اور شام کو نکال کر سایہ میں خشک کر لیں اچھی طرح خشک ہونے پر پھر دوسرے جھاڑ میں رکھیں صبح رکھکر شام کو نکال کر خشک کر لیں اسی طرح بیس جھاڑوں میں تر و خشک کر لیں بعد حفاظت سےرکھ لیں۔
مقدار خوراک : روزانہ 6 گرام کا سفوف بنا کر پانی سے کھا لیا کریں چالیس دن کا کورس ہے اگر سیاہ بال والے سفید ہونے سے پہلے استعمال کریں تو وہ سفید نہ ہونگے۔

موز کا درخت ایک گرم علاقوں کا پودا ہے جو اپنے تیز رفتار بڑھنے، سرسبز پتوں اور مزیدار پھل کی وجہ سے مشہور ہے۔ اگرچہ اسے Banana Palm  کہا جاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70