ضعف باہ کا، نہائیت آسان دیسی علاج

ضعف باہ کا، نہائیت آسان دیسی علاج

ضعف باہ کا، نہائیت آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دودھ 1 کلو، سفوف تخم اوٹنگن 100 گرام، مغز بادام 200 گرام، مغز پستہ 50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، شہد خالص 200 گرام
ترکیب تیاری : دودھ میں سفوف تخم اوٹنگن شامل کر کے نہایت نرم آگ پر کھویا بنائیں اور پھر اس میں مغز بادام ، مغز پستہ، مغز چلغوزہ، مغز اخروٹ شہد خالص اور مناسب مقدار میں دیسی گھی چینی اور میدہ شامل کر کے 15، پندرہ گرام کے لڈو تیار کر لیں
مقدار خوراک : ایک لڈو صبح ایک شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : ضعف باہ کے مریضوں کو زبردست انرجی طاقت دیتا ہے، ضعف باہ خواہ جتنا بھی پرانا ہو اسکا بہترین اور سادہ علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین