Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

شوگر کنٹرول شوگر کے زخم ختم دیسی علاج

22 Jun, 2018 جلد کے امراض کے لئے جڑی بوٹیوں سے علاج

شوگر کنٹرول اور شوگر کے زخم ختم  دیسی علاج
شوگر کیلئے ایک آزمودہ نسخہ لکھنے لگاہوں جن احباب کے شوگر کی وجہ سے زخم بن گئے ہیں یا شوگرکنٹرول نہیں ہورہی تو وہ مریض یہ نسخہ استعمال کریں۔
نسخہ الشفاء : خشک نیم کے پتے 30 گرام، ہلدی 30 گرام۔
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد ایک کیپسول پانی کیساتھ استعمال کریں۔
انشاءاللہ شوگرکنٹرول ہوجائے گی اور زخم بھرنے لگیں گا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70