مردانہ امراض کا شافی علاج
الشفاء : سنبل کا درخت میں جب اس خوبصورت درخت کو دیکھتا ہوں تو اللہ کی اس نعمت سے دل باغ باغ ہو جاتا ہے اور جب فرش پر گرے ان بے بہا پھولوں کو پیروں اور کچرے میں پڑھا دیکھتا ہوں تو یقین جانئیے دل ٹوٹ جاتا ہے یہ درخت غریبوں کہ لئے لاکھوں کی دوا سے زیادہ قیمتی ہے سنبل کہ پھول کی صرف پتیاں لے کہ دھو کہ صاف کر لیں ایک کلو پتیوں میں ایک کلو چینی ملا کہ اچھی طرح مل لیں اور شیشے کہ مرتبان میں رکھ کر دو ہفتہ دھوپ میں رکھ دیں اور بیچ میں دو تین مرتبہ اچھی طرح اوپر نیچے کر کہ ملاتے رہیں بس اب یہ تیار ہے بڑے کھانے والے دو چمچ ہرروز ایک ماہ دودھ سے کھانے سے ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے مادہ تولید گاڑھا اور خوب پیدا ہوتا ہے جریان، احتلام، سرعت انزال، اس کے استعمال سے ختمِ ہو جاتا ہے کمر درد ختمِ ہو جاتا ہے
جو لوگ کمزور ہیں وہ اس میں پچیس گرام بادام کوٹ کہ شامل کر لیں اور دو چمچ دودھ سے روز کھائیں اور موٹے ہو جائیں گے اور خود کو خوبصورت بنائیں
اگر اس کہ ساتھ بو پھلی کہ پھول ملا کر گلقند تیار کیا ہوا کتنا پرانا کمر درد ہو اور ہر طرح کا مردانہ امراض کا شافی علاج ہے
جس کے جراثیم کمزور ہوں وہ مریض اس میں بیس گرام بوہڑ (برگد) کا دودھ اضافہ کر کہ خوب ملالیں جس کے حمل ٹھرکرگر جاتا ہو یا اولاد مر جاتی ہو وہ سنبل کے پھول آدھا کلو کنول کہ پھول آدھا کلو چینی ایک کلو میں گلقند تیار کر کہ مٹی چھلکا أتار کر باریک تیس گرام شامل کریں اور دو چمچ دودھ سے روز کھائیں قبض کا مسئلہ رہتا ہو تو املتاس کے پھول کہ ساتھ بنا کر استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal