Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

مرھم چنبل کے لا علاج زخم کا دیسی علاج

08 Jun, 2018 ایگزیما کے لیے دیسی نسخہ جات

لا علاج چنبل کے زخم کا دیسی علاج
چنبل زخم میں خواہ کیٹرے پڑ گے ہوں  بہترین علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 40 گرام، ,کافور 10 گرام، روغن تارا میرا 100 گرام، آب لیموں 100 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے گندھک اور کافور کو باریک پیس لیں اورروغن تارا میرا اور  آب لیمو ں ملا کر کھرل کریں مرہم تیار ہے۔
طریقہ استعمال : مطلوبہ مقام پر حسب ضرورت لگایا کریں۔
فوائد : خارش ایک دن میں ختم داد، چنبل پانچ دنوں میں ختم جانوروں کے زخم جس میں کیٹرےختم زخم ٹھیک اوپر پٹی باندھیں۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70