نامردی کےلئے نسخہ اور علاج

نامردی کےلئے نسخہ اور علاج

نامردی کیلئے نسخہ اور علاج
نسخہ الشفاء : بہترین میٹھے آموں کا رس 5 کلو، خالص دیسی گھی 500 گرام، الائچی کلاں50 گرام، بنسلوچن 25 گرام، دار چینی 50 گرام، ادرک کا رس 100 گرام، سونٹھ پسی ہوئی 25 گرام، چینی 500 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے آم کا رس اور ادرک کا رس کسی کڑاہی میں ڈال کر بھون لیں اور ہلکا گاڑھا   کر لیں  پھر باقی چیزوں کو باریک پیس کر  ملالیں اور  , ورق چاندی 100 عدد بھی ملائیں کسی برتن میں رکھیں اس میں دس گرام کشتہ فولاد  کسی اچھی  کمپنی کا بنا ہوا لیکر ڈالیں سرد ہونے پر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں۔
ترکیب استعمال : 3 بڑے چمچ کھانے والے  صبح اور رات کو سوتے وقت کھائیں۔ یہ صرف آموں کے موسم میں بن سکتی ہے اکٹھی بناکر رکھ لیں ایک سے دو ماہ استعمال کریں۔
فوائد : مقوی باہ، نامردی، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، عورتوں کی کمزوری، معدہ جگر کی کمزوری، بھوک کی کمی ،مادہ تولید کی کمی، ڈپریشن، دماغی کمزوری، دل کی کمزوری،قبض،پٹھوں کی کمزوری، جوڑوں کا درد ان تمام امراض کیلئے بہترین علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70