تمام جسمانی دردوں کا نسخہ اور علاج

تمام جسمانی دردوں کا نسخہ اور علاج

جوڑوں کے درد ،جسمانی دردیں، اعصابی دردوں  کیلئے  دیسی علاج۔

نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، مرچ سفید 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مصطلگی رومی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، عود ہندی 10 گرام، عود باللسان 10 گرام، لونگ 10 گرام، آملہ خشک 10 گرام، مصبر 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، حرمل 30 گرام، کچلہ مدبر 30 گرام،شہد 1500 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر 250 گرام زیتون کے تیل میں ہلکی سی آنچ پر تھوڑا سا براؤن کر لیں پھر اس میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں۔
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ  صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : جسمانی درد، اعصابی دردیں، جوڑوں کے درد، مردانہ کمزوری  کے لیے لاجواب بہترین علاج ہے۔
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70