نسخہ الشفاء : تخم ریحان 30 گرام، تخم بھنگ 30 گرام، سلارا 30 گرام، سمندر سوکھ 30 گرام، بیج بند 30 گرام کشتہ قلعی 20 گرام، کشتہ چاندی 20 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر بعد میں کشتہ جات کھرل کر کے شامل کر لیں
مقدار خوراک : 2 گرام، صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے، سرعت انزال، جریان، منی پتلی ہونے کی وجہ سے احتلام کیلئے بہت اچھا علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس