Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، کا جڑ سے خاتمہ، جریان، احتلام، سرعت انزال، مادہ منویہ، کو شہد کی طرح گاڑھا کرنے کیلئے

16 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : تخم حرمل 200 گرام، تخم سروالی 100 گرام، سمندر سوکھ 100 گرام، کشتہ فولاد 25 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن تک استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال،کا خاتمہ کر کے مادہ منویہ کو شہد کی طرح گاڑھا کرنے کیلئے بہت اچھا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70