Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : سانس تنگی، دمے، جوڑوں کے درد، کا علاج

15 Mar, 2018 اعصاب اور پٹھوں کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 20 گرام سے 50 گرام تک ڈال سکتے ہیں، مویزمنقہ 50 گرام، مغز بادام مقشر یعنی چھلکا اتار کے 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو نہایت باریک پیس کر کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک ایک گولی صبح وشام ایک گلاس نیم گرم دودھ اسمیں ایک چمچ زیتون کا تیل شامل کر کے اسکے ساتھ کھائیں ۔ پر ھیز بادی ترش اشیاء سے پرہیز کریں ۔
فوائد : سانس کی تنگی،دمہ،اعصابی کمزوری جوڑوں کے درد کے لیے بہت زبر دت نسخہ ہے میں بے شمار مریضوں کو استعمال کروا چکا ہوں سب کو اللھ نے شفاء دی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70